انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، کونسے کھلاڑی شامل کئے گئے؟ جان کر ہی آپ یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ ”اب آئے گا مزہ میچ کا“

لندن :  انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

انگلش ٹیم کی کپتانی جو روٹ کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جیمز اینڈرسن، جونی بیرسٹو، ڈوم بیس، سٹورٹ براڈ، جوس بٹلر، الیسٹر کک، ڈیوڈ ملان، بین سٹوکس، مارک سٹون مین، کرس ووکس اور مارک ووڈ شامل ہیں۔

انگلینڈ کے قومی سلیکٹر ایڈ سمتھ نے 33 سالہ الیسٹر کک پر خوب اعتماد کا اظہار کیا ہے جو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں شدید مشکلات کا شکار رہے تھے ۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں کی four اننگز میں صرف 23 رنز بنائے تھے۔

The put up انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، کونسے کھلاڑی شامل کئے گئے؟ جان کر ہی آپ یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ ”اب آئے گا مزہ میچ کا“ appeared first on Crictale.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *